HRM [Gary Dessler], Complete Book Objectives of 12 Chapters HRM [Gary Dessler], Complete Book Objectives of 12 Chapters HRM [Gary Dessler], Complete Book Objectives of 12 Chapters HRM [Gary Dessler], Complete Book Objectives of 12 Chapters HRM [Gary Dessler], Complete Book Objectives of 12 Chapters

Thursday, August 6, 2015

Rich dead but poor living




سوچ رہا ہوں کہ میں بھی ایک دربار ہم بھی کھول لیں. جسکا نام "چاچو بش فیس بُک والی سرکار" رکھ لوں،

اور باہر 400 روپے میں دھمال ڈالنے والا رکھ لوں
500 روپے میں کچھ کرامات(شعبدہ باز ) والے اور کچھ ایکٹر جو حاضری(بابا کی آمد) کا ڈرامہ اچھا کرسکتے ہوں

باقی باہر کھانے پینے کا ہلکا سا اسٹال ہو
گولی مارو ایم فل، پی ایچ ڈی کو۔

جاہل سی تو عوام ہے کم از کم ہر بندہ 100 کا نوٹ تو دے کر ہی جائے گا نا۔
پھر تو ہوگا جھولے لال، مست قلندر

 جہاں زندہ لوگ بھوکے مرتے ہوں،
جہاں زندہ لوگوں کی بیٹیوں کی سر پر لینے کے لیے چادر نہ ہو،
جہاں زندہ لوگ زکوۃ، فطرانہ اور صدقات کے لیے ترس رہے ہوں
لیکن
مردہ لوگوں کے دربار پیسوں سے بھرے ہوں
اس قوم کا اللہ ہئ حافظ ہے

بھلے شاہ نے کیا خوب کیا ہے۔۔۔۔
چل بھلیا چل اوتھے چلیے، جتھے سارے انے
نہ کوئی ساڈی ذات پچھانے، نہ کوئی سانوں منے