سائیں موج علی اویسی المعروف کتے والی سرکار سے ملاقات
ہماری نادان قوم ایسے اشخاص کو ولی سمجھتے ہیں مجھے سمجھ نہیں آتی کیا ان میں عقل نہیں؟
کیا یہ طریقہ ہمیں ہمارے پیارے نبی ﷺ نے سکھایا ہے؟
رب کعبہ کی قسم یہ طریقہ محمدی طریقہ نہیں ہے۔
اے میرے مسلمان بھائیوں یہی لوگ آپ کی زندگیوں سے کھیلتے ہیں اور یہ ایک ایسا شخص ہے جسے یہ بھی پتا نہیں کہ جو یہ کہہ رہا ہے وہ بات شیعہ کی کتب میں لکھی ہے اور یہ جاھل اسے قرآن کی آیت کہہ رہا ہے۔ معاذ اللہ