کشمیر اور بھارتی جارحیت کے معاملے میں تو ناواز شریف پہلے ہی گونگا ہے، جو ہلکا پھلکا بولتا تھا اب وہ بھی نہیں بولے گا۔
اس خبر میں کتنی صداقت ہے نہیں جانتا لیکن یہ خبر بہت عرصے سے گردش کررہی ہے
بھارت میں شریف خاندان کا اربوں روپے کا کاروبار ہے اور ساتھ میں بھارتی جرنیلوں کے ساتھ قریبی رشتے داریاں بھی ہیں جو نواز شریف کو مجبور کرتی ہیں کہ بھارت کے ساتھ نرم گوشہ اختیار کرنا ہے اور کشمر پر کبھی اپنی زبان نہیں کھولنی ۔
کشمر پر نواز شریف کی خاموشی ان باتوں کو مزید یقین میں بدلتیں ہیں کہ دال میں کچھ کالا ضرور ہے، نیچے دیے گئے لنکس میں سے تیسرے لینک پر جاٰئں اور ویب سائٹ کا تیسرا پیرا ضرور پڑھیں آپکو پتا چلے گا کہ نواز شریف نے کن لوگوں سے رشتہ جوڑا ہے۔