HRM [Gary Dessler], Complete Book Objectives of 12 Chapters HRM [Gary Dessler], Complete Book Objectives of 12 Chapters HRM [Gary Dessler], Complete Book Objectives of 12 Chapters HRM [Gary Dessler], Complete Book Objectives of 12 Chapters HRM [Gary Dessler], Complete Book Objectives of 12 Chapters

Saturday, July 11, 2015

مانگنے والے پٹھان بچے کی ایمانداری






گاڑی میں بیٹھا نوجوان اس مانگنے والے بچے کو 100 روپے کا نوٹ دے دیتا ہے، اور کہتا ہے، کہ 10 تم رکھ لو ، مجھے بقایا دو، بچہ کہتا ہے، میرے پاس تو اتنے پیسے نہیں کہ اس سے بقایا دے سکوں، گاڑی میں بیٹھا نوجوان کہتا ہے، ٹھیک ہے تم یہ نوٹ کہیں سے کھول کر لے آو، 10 روپے تم رکھ لو، 90 مجھے واپس کر دو، بچہ کہتا ہے ٹھیک ہے، نوجوان بچے سے کہتا ہے تم نوٹ لیکر بھاگ تو نہیں جاوگے، بچہ کہتا ہے نہیں، نوجوان پھر پوچھتا ہے ایسا نہ ہو کہ تم 100 کا نوٹ لے کر رفوچکر ہوجاو، بچہ معصومیت سے کہتا ہے نہیں، بچہ نوٹ لے کر خوشی سے دوڑ لگا لیتا ہے، بچے کی جاتے ہی نوجوان نے فیصلہ کر لیا کہ اگر اس بچے نے ایمانداری دکھا دی اور واپس آگیا، تو میں اسے انعام کے طور پر پورے سو کے سو دے دونگا، اور ساتھ ہی دعا بھی کرنے لگا کہ یا اللہ یہ تو ابھی بچہ ہے اور بے ایمانی نہ کرے، ورنہ اس چھوٹی عمر میں بے دھوکا دہی پر اس کا بھی دل ٹوٹ جاۓ گا۔

تین منٹ بعد بچہ آکر نوجوان کو 90 واپس کر دیتا ہے،۔ نوجوان اسے پورے 100 انعام میں دے دیتا ہے، بچے کی اس ایماندار اور معصومیت پر داد دی جائے یا پھر اس کی حالت زار پر رویا جاۓ، فیصلہ آپ کا۔۔

.